نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عبد العزیز ان کے ملک کے دورے پر آتے ہیں تو وہ وسیع پیمانے پر احتجاج کریں گے تاہم مالدیپ کی حکومت نے ملک میں انفلونزا پھیلنے کی بات کہہ کر سعودی فرمانروا کے سفر کے منسوخ ہونے کا جواز پیش کیا ہے۔
مالدیپ کی حکومت کے مطابق اس وقت ملک میں بڑے پیمان پر انفلونزا پھیلا ہوا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب ک ...
عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کہا کہ کشمیری اپنی تحریک آزادی میں ضرور کامیاب ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے اور تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنے کا راستہ تلاش کر لیا جائے گا۔
پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ مسئل ...
عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ حکومت کے وزیر اعظم، نمائندوں اور وزراء نے شرکت کی۔
در ایں اثنا سنیچر ک ...
عبد الامیر رشید ياراللہ کے حوالے سے عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ داعش کا خود ساختہ نام نہاد خلیفہ شام کی سرحد پر چھپا ہوا ہے۔
کمانڈر ياراللہ نے بتایا کہ شام کی سرحد کے قریب الجزیرہ علاقے میں البغدادي چھپا ہوا ہے اور وہ جھڑپوں کے علاقے میں موجود نہیں ہے۔ عراقی فوج کے اس کمانڈر کا کہنا تھا کہ اب بغد ...
عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں جوانوں کا نام محمد طاہر النمر اور مقداد محمد النمر ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔
العواميا مشرقی سعودی عرب کا شیعہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔
غور طلب ہے ...
عبداللہ کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے بے بنیاد الزام میں سزائے موت سنائی ہے جس کی شدید الفاظ میں مخالفت کی جا رہی ہے۔
عدالت نے اسی طرح بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ حسن عیسی کو بھی اسی کیس میں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین میں 14 فروری 2011 سے عوامی تحریک ج ...
عبدالرحمن نورزئی نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے راحیل شریف کے نام پر اتفاق، پاکستانی عوام کی خواہش کے خلاف ہے اور اس قوم کی توہین ہے۔
انہوں نے عراق، شام اور یمن میں ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل میں سعودی ...
عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ علاقے میں امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں کے طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عبد الملک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی ...
عبد الرزاق کی ملاقات حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی اور دونوں کی موجودگی میں معاہدوں کا تبادلہ ہوا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان معاہدوں سے ہندوستان - ملائیشیا تعلقات میں مزید بہتری آئے گی جس سے دونوں ہی ممالک کو فائدہ ہو گا۔
فضائی خدمات کے معاہدے کے علاوہ دونوں ممالک نے ملائیشیا میں مجوزہ 25 ل ...
عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی وار میڈیا یونٹ نے بھی کہا ہے کہ ایئر فورس نے مغربی موصل کے 17 تموز علاقے میں عقاب الخلافت نامی داعش کی چھاؤنی کو نشانہ بنا کر اسے پو ...